نسترن[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پیشہ ساز گری) شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا ستار یا سارنگی کی قسم کا ساز، اُپانگ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پیشہ ساز گری) شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا ستار یا سارنگی کی قسم کا ساز، اُپانگ۔